نورد نوردی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (بطور لاحقہ) طے کرنے کا عمل یا کیفیت لپیٹنے کی حالت، جیسے دشت نوردی، صحرا نوردی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (بطور لاحقہ) طے کرنے کا عمل یا کیفیت لپیٹنے کی حالت، جیسے دشت نوردی، صحرا نوردی۔